حب: نا معلوم افراد کی فائرنگ 3 افراد زخمی
حب : حب شہر میںحب نا معلوم افراد کی فائرنگ 3 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق حب شہر میں ساکران روڈ پر واقع حمام کی دکان پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ دکان کے مالک سمیت 3 افراد زخمی ہونے کی اطلاعجنہیں قریبی ہسپتال میں لیے جایا گیا جنہیں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہرہے
Load/Hide Comments