کوئٹہ، دستی بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دستی بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا، زرائع کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ سب فیض آباد کے مقام پر سریاب سکول میں دستی بم کا دھماکہ ہوا۔ تاہم سکول بند ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹا کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
Load/Hide Comments


