حب ڈسٹرکٹ پولیس میں مبینہ خفیہ تقرریوں کا انکشاف

حب (نمائندہ انتخاب) حب ڈسٹرکٹ پولیس میں مبینہ خفیہ تقرریوں کاانکشاف ایک آفیسر نے دو روز قبل SPپولیس حب کے پاس آمد کرالی مزید تین افسران کی آمد متوقع اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس حب سے مبینہ طورعوامی شکایات پر تبادلہ ہونے والے پولیس آفیسر محمد جان ساسولی کا DIGآفس خضدار سے دوبارہ حب ڈسٹرکٹ پولیس میں تبادلہ کیا گیا ہے جبکہ ایک دوسرے آفیسر قادر شیخ کا تبادلہ بھی تبادلہ متوقع ہے مزید برآں دو دیگر پولیس افسران ڈسٹرکٹ پولیس لسبیلہ سے ڈسٹرکٹ پولیس حب تبادلہ ہونا متوقع ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں