تربت، شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ایک شخص قتل

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)تربت میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ،پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے سنگ آباد میں شادی کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرکے تجابان کے رہائشی دلاورواحد کو قتل کردیا۔مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں