کوئٹہ کی گلیوں سڑکوں پر کچرے کے ڈھیر
کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ ریلوے کالونی سمیت مختلف مقامات کچرہ کنڈی میں تبدیل ہوگئے، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور نالیاں بند ہونے سے مکینوں کومشکلات کاسامنا ہے ،میٹروپولیٹن کارپوریشن کاعملہ غائب ،کچرے کے ڈھیروں سے اٹھنے والی تعفن نے مکینوں کی زندگی اجیرن کردی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سینکڑوں ملازمین ہونے کے باوجود ریلوے کالونیز میں صفائی کی صورتحال ابتر ہوگئی، گندگی پھیلنے سے لوگ مختلف بیماریوں کاشکارہونے لگے۔
Load/Hide Comments


