تربت، جوسک میں فورسز کی چوکی پر بم حملہ

تربت (صباح نیوز) تربت میں فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ۔ کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں قائم سیکورٹی فورسز کی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق فورسز کو بم حملے میں جانی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں