کوئٹہ کینٹ میں کم عمر افراد کو گاڑی یا موٹر بائیک چلانے پر پابندی
کوئٹہ(یو این اے )ملٹری پولیس کوئٹہ کینٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ 4 ستمبر بروز پیر سے سخت چیکنگ/، کریک ڈان کا منصوبہ بنایا گیا ہے، اس سلسلے میں کینٹ ویزیٹر اور کینٹ ریزیڈنٹ سے گزارش ہے کہ ان ہدایات پر عمل کریں ڈرائیور کے لیے لائسنس اور شناختی کارڈ، دستاویزات لازمی رکھیں اپنے ساتھ رکھے کوئٹہ کینٹ کی حدود میں کم عمر افراد کو گاڑی یا موٹر بائیک چلانے پر پابندی ہے ہیلمٹ دونوں سواروں کے لیے لازمی ہےاگر آپ کی گاڑی یا موٹر سائیکل کی لائٹس یا کوئی دستاویزات موقع پر موجود نہ ہوئی تو گاڑی،موٹرسائیکل 3 ماہ کے لئے بند کر دی جائے گی
Load/Hide Comments


