چینی کی افغانستان سمگلنگ کی کوشش ناکام، پاکستان بھر میں سمگلنگ کیخلاف اقدامات کا آغاز کر دیا گیا، سرفراز بگٹی
اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی ہدایات پر پورے ملک میں سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کر دیا گیا ۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایف سی نے شمالی بلوچستان میں گزشہ رات کامیاب آپریشن میں چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
Load/Hide Comments


