ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
ڈیرہ بگٹی (این این آئی) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے غلام حسین زخمی ہو گیا جسے فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


