مستونگ میں مسلح افراد ڈرائیور سے دس لاکھ روپے لوٹ کر فرار
مستونگ (این این آئی) مستونگ میں مسلح افراددس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔گزشتہ روز مستونگ کے علا قے قومی شاہراہ پر پشکرم کے علاقے میں پردل کراس کے قریب گاڑی میں سوار مسلح ڈاکوو¿ں نے پنچگور تیل لے جا نے والی گاڑی میں سوار افراد کواسلحہ کے زور پر گاڑی سمیت اغوائ کر کے ان سے دس لاکھ روپے چھین کر ویرانے چوڑ کر فرار ہوگئے،پولیس نے حسب روایت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


