مستونگ میں ایک اور بم دھماکہ
مستونگ(صباح نیوز)مستونگ شہر ایک اور دھماکہ کی آواز سے گونج اٹھا ،پولیس زرائع کے مطابق مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب دھماکے کی جگہ سے برآمد دستی بم کو ناکارہ بناتے ہو دھماکہ ہو ا۔دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


