صحافی سمیت تمام طلباء کو رہا کرینگے،سردار عبدالرحمان کھیتران

کوئٹہ: سردارعبد الرحمان کھتران نے اسمبلی فلور پر یقین دہانی کی کہ دو گھنٹے کے اندر صحافی سیمت تمام طلباء کو رہاکر دینگے گرفتار ہونے والوں میں 60 طلباء اور 6 فی میل گرفتار ییں

اپنا تبصرہ بھیجیں