مستونگ،جرم سابت ہونے پر سابقہ ایس ایچ اوکو 20سال قید کی سزا

مستونگ(یو این اے )پولیس حراست میں تشدد سے جانبحق ہونے والے نوجوان شہیدبابل جان بدوزئی کی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، قتل میں نامزد سابق ایس ایچ اوتھانہ مستونگ سفر خان زہری کو 20سال قید کی سزا سنا دیا آج بمورخہ 14 اکتوبر 2023 کو بعدالت جناب ڈسٹرکٹ سیشن جج عمران صدیقی کی عدالت کی جانب سے مقدمہ نمبر71/2019 بجرم زیر دفعہ 30231634ppc رجسڑڈ پولیس تھانہ سٹی مستونگ میں نامزد ملزم سابقہ ایس ایچ او سفر خان زہری کو جرم ثابت ہونے پر 20سال قید کی سزا سنائی دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں