تربت ،فورسز چوکی قریب بم برآمد

تربت(بیورو رپورٹ) جوسک میں فورسز کی چوکی کے قریب بم برآمد۔ پولیس کے مطابق جوسک میں بورڈ کے نزدیک فورسز کی 168 ونگ کی چوکی کے قریب دستی بم برآمد کرلیا گیا ہے جسے بعد میں ناکارہ بنادیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں