پرامن سیاسی سرگرمیاں روکنے پر لگتا ہے ڈیتھ اسکواڈ ایک حکمراں جماعت ہے، افراسیاب خٹک
پشاور (انتخاب نیوز) نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک نے اپنے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں پرامن سیاسی سرگرمیوں کو روکنا شرمناک ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ڈیتھ اسکواڈ ایک حکمران جماعت ہے جو کسی اپوزیشن کو اجازت نہیں دے گی۔ لیکن پھر کوئٹہ جاتے ہوئے لانگ مارچ کے پرجوش استقبال سے وہ گھبرا گئے ہوں گے۔
Load/Hide Comments


