بلوچستان اس وقت قبائلی تصادم کا متحمل نہیں ہو سکتا میر ظہور بلیدی

سردار اخترمینگل لانگ مارچ کے بجائے نو اب اسلم رئیسانی اور مولانا شیرانی کی سربراہی میں قائم ثالثی کمیٹی کے تحت حل کریںکوئٹہ(یو این اے )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت قبائلی تصادم کا متحمل نہیں ہو سکتافریقین کو چاہئیے کہ وڈھ میں جاری قبائلی تنازعے کو سیاسی ریلیوں اور لانگ مارچ کے بجائے بلوچی روایت کے مطابق نواب اسلم رئیسانی اور مولانا شیرانی کی سربراہی میں قائم ثالثی کمیٹی کے تحت حل کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں