وزیر لائیو اسٹاک مٹھا خان کا دوران اجلاس کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر لائیو اسٹاک مٹھا خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، ذرائع کے مطابق ان کا کورونا ٹیسٹ اس وقت آ گیا جب وہ اجلاس میں شریک تھے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی رکن نصراللہ زیرے نے کہا ہے کہ وزیر لائیو اسٹاک مٹھا خان آج سب سے ملے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ فوری طور پر تمام وزیروں کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے جبکہ اسمبلی ہال کو ابھی ابھی مکمل طور پر اسپرے کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں