چاغی، خالی مکان سے ایک شخص کی لاش بر آمد

چاغی(نامہ نگار) چاغی بازار کے قریب خالی مکان سے منشیات کے عادی شخص کی لاش برآمد ،تفصیلا ت کے مطابق چاغی بازار کے قریب لیویز فورس کو ایک خالی مکان سے باری گل ولد محمد جان کی لاش ملی ہے۔منشیات کے عادی یہ شخص ایک دن پہلے خالی مکان کے چھت سے گاڈر چوری کرنے کی کوشش کیئے تھے گاڈر اس کے سر پر گرنے کی وجہ سے جان بحق ہوئے ہے چاغی لیویز فورس نے لاش کو تحویل میں لےکر ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثائ کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں