بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پسنی (نامہ نگار)بلوچستان حکومت نے صوبے کے گرم علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 23 مئی سے شروع ہو کر 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔ اس دوران تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں یکم اگست سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں