محمد علی جناح کی سالگرہ25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے بانی پاکستان محمد علی جناح کی سالگرہ پر 25 دسمبر کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ ملک بھر میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 25 دسمبر بروز پیر کو عام تعطیل ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں