ڈبلیو ایچ او نے کورونا مریضوں پر ہائیڈروکسی کلوروکوئین کی آزمائش روک دی

جنیوا :عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا ممکنہ علاج سمجھی جانے والی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئین کی آزمائش روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہفتے کے روز جینیوا میں ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا کہ کووڈ انیس کے مریضوں پر ملیریا کی دوا ہائڈروکسی کلوروکوئین اور ایچ ا?ئی وی کی ادویات ’لوپیناویر اور ریٹوناویر‘ کی آ زمائش معطل کی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں