برطانوی سفارتخانے کا آئندہ ہفتے سے ویزہ درخواستیں وصول کرنے کا اعلان

اسلام آباد:برطانوی سفارتخانے کا آئندہ ہفتے سے ویزہ درخواستیں وصول کرنے کا اعلان،ویزہ کے خواہشمند درخواست کزاروں کو احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنانا ہوگا۔ اتوار کے روزپاکستان میں برطانوی سفارتخانے کی جانب سے جاری ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے ویزہ سہولت مراکز پردرخواست لینا شروع کردی جائیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں