مند سے ایک شخص کی لاش برآمد

مند: مند میں ایک لاش برآمد، شناخت نبی بخش ولد بائیان سکنہ ہوشاب کے نام سے ہوئی ہے، مند میں ملاچات اوربلو کے درمیان جنگلات میں پولیس نے ایک لاش برآمدکی ہے جس کی شناخت نبی بخش ولد بائیان ساکن ہوشاب کے نام سے کئی گئی ہے جن کی عمر55سال بتائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں