تربت کا رہائشی طالبعلم محبوب بلوچ لاپتا، ساتھی طلبا نے پسنی میں احتجاجاً شاہراہ بند کردی
تربت (انتخاب نیوز) تربت کا رہائشی طالبعلم لاپتا۔ تربت کے رہائشی اور لومز یونیورسٹی لسبیلہ اوتھل میں بی بی اے 5th سیمسٹر کے طالب محبوب بلوچ جو چھٹیوں میں اپنے گھر جا رہے تھے پسنی بدوک چیک پوسٹ پر دوران سفر غیر قانونی حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔ اس حوالے سے طلباءساتھیوں نے احتجاجاً روڈ بلاک کردیا جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا۔ طلبا کی جانب سے محبوب بلوچ کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا گیا۔
Load/Hide Comments


