مستونگ، رہزنی کی واردات میں مزاحمت پرایک شخص زخمی

مستونگ:مستونگ کے علاقہ دشت بابا میں مسلح چوروں نے ایک شخص حاجی عبدالقیوم سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی مزاہمت پر مسلح چوروں نے فائرنگ کرکے انہیں زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔زخمی کو مستونگ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ منتقل کردیااطلاع ملنے پر ولی خان لیویز تھانہ فورس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔۔*

اپنا تبصرہ بھیجیں