ٹرمپ کورونا کیخلاف عالمی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں، نینسی پلوسی

واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی دستبرداری کے نوٹس کو صدرٹرمپ کا بیوقوفانہ اقدام قرار دیدیاہے اورکہاہے کہ ٹرمپ کورونا کیخلاف بین الاقوامی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نینسی پلوسی نے ڈبلیوایچ او سے امریکی دستبرداری کیاقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صدر کی طرف سے عالمی ادارہ صحت سے امریکی کا سرکاری طور پر انخلا بے وقوفانہ عمل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں