کورونا وائرس کے باعث انڈین پریمیئر لیگ منسوخ

دہلی:کورونا وائرس کے باعث بھارت میں ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) منسوخ کر دی گئی دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا سے جہاں معیشت کو بری طرح نقصان پہنچا ہے وہیں اس سے کھیلوں اور تعلیم سمیت دیگر سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں امریکا نے ملک میں ہونے والی تمام کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشورہ دیا ہے کہ اولمپکس گیمز 2020 بھی منسوخ کر دینے چاہئیں کورونا وائرس کے باعث پہلے دہلی میں آئی پی ایل کے میچز منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم 15 اپریل سے شروع ہونے والی پوری لیگ کو ہی ہی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں