بلوچستان کے معروف وکیل کامران مرتضی ایڈووکیٹ بھی کورنا سے متاثر
کوئٹہ؛بلوچستان کے معروف وکیل کامران مرتضی ایڈووکیٹ بھی کورنا سے متاثر تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلاؤ جاری، بلوچستان کے معروف وکیل کامران مرتضی ایڈووکیٹ بھی کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں گزشتہ دنوں ان کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا تھا ان کوفاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال منتقل کردیا گیاتھا،قریبی ذرائع کے مطابق اب وہ تندرست ہیں، ان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں
Load/Hide Comments


