کراچی،طلاق کی دھمکی، بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

کراچی:کراچی کے علاقے منگھو پیر میں بیوی نے طلاق کی دھمکی دینے پر شوہر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔تفتیشی افسرشکیل رند کے مطابق ملزمہ نے شو ہرعثمان کوگھرکاخرچ نہ دینے اوردوسری خواتین سے تعلق کے شبے میں قتل کیا۔اطلاعات کے مطابق بیوی نے شوہر سے گھر کا خرچ مانگا تو میاں نے طلاق کی دھمکی دی، جس پر زوجہ سیخ پا ہوگئیں اور غصے میں آکرشوہر پر فائرنگ کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں