صحافی و تجزیہ نگار شاہد رند ترجمان حکومت بلوچستان مقرر

کوئٹہ(انتخاب نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی منظوری کے بعد صحافی و تجزیہ نگار شاہد رند کو حکومت بلوچستان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں