رائے ونڈ میں 10افراد نے چوکیدار کو اغوا کر کے کتے چھوڑ دیے، ایک مجرم گرفتار

رائے ونڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں 10افراد نے چوکیدار کو اغوا کر لیا، تفصیلات کے مطابق چوکیدار پر مبینہ طور پر کتے چھوڑے اور بہیمانہ تشدد کیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں