ججز الزامات، جسٹس ریٹارئرڈ تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کا اجلاس شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی، جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کرے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں