گھریلو ناچاکی، ٹوبہ ٹیک سندھ میں شوہر نے بیوی سمیت 4بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا
ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور 4 بچوں کو زہر دے دیا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بتایا کہ زہریلا مشروب پینے سے ہسپتال میں زیر علاج 3 بچے دم توڑ گئے، جبکہ ماں اور ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے، طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس نے بتایا کہ نواحی گاو¿ں 520 گ ب کے رہائشی میاں بیوی کے درمیان جھگڑا رہتا تھا، ملزم نے سحری کے وقت مشروب میں زہر ملاکر دیا تھا، جس کی تلاش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


