چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق صوبیدار کی نماز جنازہ ادا، میت آبائی علاقے فیصل آباد روانہ

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق ہونے والے صوبیدار خالد نصیر کی نماز جنازہ گلگت میں ادا کر دی گئی، واضح رہے کہ خالد نصیر چلاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق ہوئے تھے، خالد نصیر کی میت آبائی علاقے فیصل آباد روانہ کر دی گئی، تدفین مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں