کرونا وائرس، بھارت میں پہلی ہلاکت

دہلی: بھارت میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 81ہوگئی ہے 3ریاستوں میں اتر پردیش بہار اور کارنٹکہ میں ایمرجنسی نافذکردیا گیا ہے شہریوں کو سماجی تقریبات سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے ان 3ریاستوں میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں اورخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں