مستونگ، ڈاٹسن کار سے تصادم، ہائی ایس گاڑی کے الٹنے سے مسافر زخمی

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک)مستونگ میں تیز رفتار ہائی ایس اور ڈاٹسن میں تصادم ہو گیا، تفصیلات کت مطابق حادثے کے باعث ہائی ایس گاڑی الٹ گئی، جس کے باعث سوار افراد زخمی ہوئے، تاہم مسافروں کی حالت خطرے سے باہر ہے، علاوہ ازیں حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی اہلکار فوری طور پر مدد کیلئے روانہ ہو گئے جنہوں نے زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالا جبکہ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کر کے انہیں کوئٹہ ریفر کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں