اوستہ محمد، عام شہریوں کے ساتھ پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ، کانسٹیبل سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش

اوستا محمد(یو این اے )گنداخہ کے علاقے میں عام آدمی تو غیر محفوظ ہیں ہی اب پولیس والے بھی اپنے کو بچائیں پولیس کانسٹبل بھی محفوظ نہیں اوستا سٹی سے موٹرسائیکل چوری تفصیلات کے مطابق ضلع اوستا محمد میں بد امنی ایک سازش کے تحت ہو رہی ہے شہری تو محفوظ نہیں اب پولیس والے بھی محفوظ نہیں گزشتہ روز گنداخہ تھانہ کے حدود پولیس کانسٹیبل فضل محمد جمالی اپنی پولیس چوکی جا رہا تھا کہ چارڈاکووں نے ان سے موٹر سائیکل چھننے کی کو شش کی پولیس نے مذاحمت کی اور پولیس کو اطلاع کی تو ڈاکووں نے جان چھوڑی سٹی اوستا محمد میںمستری غلام اکبر منگی مغرب نماز ادا کرنے گیا تو نا معلوم چابی چور نے ان کی موٹر سائیکل سی ڈی چوری کر لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں