مستونگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروںکے چھاپے، غیر قانونی اشیا برآمد

مستونگ(انتخاب نیوز)مستونگ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گودام میں چھاپہ گودام سے غیر قانونی اور غیر ملکی اشیا کو قبضے میں لے لی سمگلروں کے خلاف گھیرا تنگ سمگلروں کے خلاف بہت بڑی کاروائی کی ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رات گئے مستونگ کے علاقے حبیب ہوٹل میں ایک گودام میں چھاپہ مارے ہیں چھاپے کے دوران گودام سے غیر قانونی اور غیر ملکی اشیا کو قبضے میں لے لی گئی ، تفصیلات کے مطابق قبضے میں لی گئی سامان لے میں سولر پلیٹ، سپاری، یوریا اور سگریٹ میں استعمال کیا جانے والا پیپر شامل ہے ، پکڑی گئی سامان کو کسٹم ویئر ہاوس منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں