جے یو آئی کا پشین جلسہ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری

پشین(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے جلسے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ پشین نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا، تفصیلات کے مطابق 20اپریل کو مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں جلسہ ہونا ہے جس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشین کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا کہ قانون نافذ کرنے والوے اداروں کو تھریٹ الرٹ موصول ہوا ہے، نامعلوم امن دشمن جے یو آئی کے جلسہ کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں، تھریٹ الرٹ سے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کو آگاہ کرچکے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ جے یو آئی قیادت امن وامان کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر جلسہ ملتوی کریں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں