نوشکی کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 19 اور 20 اپریل کو بند رہیں گے

کوئٹہ (آن لائن) نوشکی ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ موسی خیل کے ایک حکمنامے کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے مراسلے کے تحت نوشکی میں خراب موسمی صورتحال بارش و سیلاب کے پیش نظر ضلع نوشکی کے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے دو روز 19 اور 20 اپریل کو بند رہیں گے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں