چمن شین تالاب میں گاڑی کو حادثہ، 5افراد ندی نالے میں بہہ کر چل بسے

چمن(انتخاب نیوز)چمن شین تالاب کلی شادی خان میںپریمیو گاڑی میں موجود 5افراد ندی نالے میں بہہ جانے سے جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق یہ لوگ گزشتہ روز کوئٹہ سے مہمان آئے جو اس واقعے کی نظر ہو گئے، ذرائع کے مطابق گاڑی میں چھ افراد سوار تھے تین خواتین اور دو بچے ایک ڈرائیور جن میں سے صرف ڈرائیور بچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں