گوادر، سیلاب مرادی گاﺅں میں داخل، 27افراد گزشتہ 48گھنٹوں سے اونچے مقام پر محصور

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)کلانچ کا ڈونڈ و ندی کا سیلاب مرادی گاﺅں میں داخل ہو گیا، تفصیلات کے مطابق مرادی گاﺅں کے 27افراد 48گھنٹوں سے اونچی جگہ پر محصور ہو کر رہ گئے، واضح رہے کہ موجودہ بارشوں کے سپیل نے بلوچستان میں اچھی خاصی تباہی مچا دی ہے جس سے متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں