جھالاوان عوامی پینل کے کارکنوں نے خضدار وڈھ کے مختلف مقامات پر شاہراہ بند کردی

خضدار (بیورو رپورٹ) جھالاوان عوامی پینل کے کارکنوں نے توتک کراس خضدار وڈھ کے مختلف مقامات وہیر اور ناچ کراس سے احتجاجاً شاہراہ کو بند کردیا ہے، احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر خضدار انتظامیہ خضدار اختر مینگل کی مرضی اور منشا کے مطابق الیکشن عملہ تعینات کریگا تو احتجاج میں مزید شدت لاکر غیر معینہ مدت تک روڈ بلاک کردیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں