سوراب میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ، پانچ افراد زخمی

کوئٹہ (این این آئی) سوراب میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ، پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کلی رودینی زہرینہ میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ ہوا جس کے باعث پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج معالجے کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا، مزید کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں