بلوچستان فنانس ایکٹ 2020ء نافذ العمل

کوئٹہ:بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان فنانس بل 2020ء جو کہ 29جون 2020ء کو صوبائی اسمبلی سے منظور ہونے اور دیگر قانونی تقآضوں کو پورا کرنے کے بعد بلوچستان فنانس ایکٹ 2020ء فوری طور پر نافذ العمل ہوچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں