قلات میں دھماکے اور فائرنگ

قلات(نمائندہ انتخاب) قلات شہر میں دو زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی جبکہ دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ ہوئی، جگہیں ک تعین نہ کیا جاسکا جبکہ جانی و مالی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی، پولیس ذرائع کے مطابق قلات شہر میں دو دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، واقعہ کے بعد پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکے لگا کر گشت بڑھا دیا تاہم جگہ کا تعین نہ کیا جاسکا، واقعہ میں کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی، پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں