خضدار کی تحصیل کرخ میں فارمی مرغیوں میں خطرناک وائرس فلو برڈ کا انکشاف

خضدار(یو این اے )پورے ملک کی طرح تحصیل کرخ میں بھی پہنچ گیا معصوم بچہ زکریا رند فیملی سمیت اس خطر ناک وائرس فلو برڈمیں مبتلامیڈیکل رپورٹس کے مطابق خضدار کی تحصیل کرخ کلی جھالارو کے رہنے والے معصوم زکریا رند فیملی سمیت اس خطر ناک وائرس فلو برڈمیں مبتلا ہوگئے فارمی مرغی کے اندر آجکل خطرناک قسم کا فلو برڈ وائرس پایاجاتا ہے جو انسانوں کے جلد منتقل ہوتا ہے جس سے انسان کا جسم انتہائی سخت خارش میں مبتلا ہوتا ہے اور زہریلے دانے ان پر نکل آتے ہیں اور صرف اس مرتبہ یہ وائرس نہیں بلکہ یہاں فارمی مرغی کو جن مراحل سے گزار کر پیدا کیا جاتا ہے اور پھر انکی جلد بڑھوتری کیلئے انہیں جو مختلف قسم کے زہریلے انجیکشن لگائے جاتے ہیں وہ انسانی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے لہذا ہمیں آج سے اپنی صحت کی خاطر انکی مکمل طور پر بائیکاٹ کرنی چاہیے اور زیادہ سے زیادہ تازہ سبزیوں کو ہی استعمال کرنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں