جرمنی میں گرفتارایرانی سفارت کار پربم حملے کی سازش کے الزام میں مقدمہ چلے گا

برسلز:یلجیئم کی ایک عدالت نے ویانا میں متعین سابق ایرانی سفارت کار سمیت چار مشتبہ افراد کے خلاف ایک ریلی پر بم حملے کی سازش کے الزام میں مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان چاروں مشتبہ ملزموں نے پیرس میں ایرانی حزب اختلاف کی ایک ریلی میں بم دھماکے کی سازش کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں