ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے 18 بھیڑ، بکریاں ہلاک

ڈیرہ بگٹی (این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے بھیڑ بکریوں کے ریوڑ پہ آسمانی بجلی گرنے سے میر خان بگٹی کی 18 بھیڑیں ہلاک، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے صحبت پور باڈر جروار پل کے نزدیک بھیڑ بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے میر جان بگٹی نامی شخص کی 18 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں