تبادلہ ہونیوالے تعلیمی افسران سرکاری گاڑیاں واپس کریں، ڈائریکٹرز اسکولز بلوچستان

کوئٹہ (یو این اے) ڈائریکٹر اسکولز بلوچستان کا تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز اور ضلعی تعلیمی آفیسران کو سرکاری گاڑیوں سے متعلق مراسلہ جاری کردیا یاد رہے کہ محکمہ تعلیم سکولز کی اکثر سرکاری گاڑیاں با اثر سرکاری آفیسران جن کا تعلق محکمہ تعلیم سے اب نہیں یا انکا تبادلہ ہو چکا ہے اسکے باوجود سرکاری گاڑی انکے زیر استعمال ہے جبکہ تعلیمی آفیسران پیدل یا رکشوں میں سفر کر محکمہ چلا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں